DOWNLOAD OUR APP
IndiaOnline playstore
03:06 AM | Wed, 25 May 2016

Download Our Mobile App

Download Font

آئس کریم کو پگھلنے سے کیسے بچائیں؟

267 Days ago

150831030913_ice_cream_6_nocredit

آئس کریم پسند کرنے والوں کے لیے برطانوی سائنس دانوں سے ایک ایسی خوشخبری دی ہے جس سے وہ دیر تک اپنی آئس کریم کا لطف لے سکیں گے۔برطانوی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے گرم موسم میں دیر تک آئس کریم کو منجمد رکھنے کا طریقہ دریافت کر لیا ہے۔انھوں نے ایک قدرتی پروٹین کی دریافت کی ہے جس سے نہ صرف آئس کریم زیادہ دیر سے پگھلتی ہے بلکہ اس میں لطافت بھی پیدا ہوتی ہے۔ڈنڈی کی ایڈن برگ یونیورسٹی کے ریسرچرز کا کہنا ہے کہ اس دریافت سے کم حرارہ (کیلوری) اور کم چکنائی یا چربی والی (سیچوریٹیڈ فیٹ) چیزیں بھی تیار کی جا سکتی ہیں۔ان کا خیال ہے کہ اس نئے طریقے سے بنائی جانے والی آئس کریم آئندہ تین سے پانچ سال کے درمیان فروخت کے لیے بازار میں دستیاب ہوگی۔

()

Viewed 188 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail

Our Media Partners

app banner

Download India's No.1 FREE All-in-1 App

Daily News, Weather Updates, Local City Search, All India Travel Guide, Games, Jokes & lots more - All-in-1