DOWNLOAD OUR APP
IndiaOnline playstore
02:09 PM | Wed, 24 Aug 2016

Download Our Mobile App

Download Font

آئی فون 6 پلس کا خراب کیمرہ مفت میں تبدیل کروائیں

365 Days ago

150728042028_iphone_6_california__getty

ایپل نے اپنے سمارٹ فون کے جدید ترین ماڈل آئی فون 6 پلس کے کیمرے میں مسائل سامنے آنے کے بعد اس خرابی کو مفت میں ٹھیک کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس خرابی کی وجہ سے آئی فون 6 پلس کے کیمرے سے کھینچی جانے والی تصاویر دھندلی آتی ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے، ’ہمیں پتہ چلا ہے کہ ستمبر 2014 سے جنوری 2015 کے درمیان فروخت گئے کچھ آئی فون 6 پلس کے کیمروں میں مسائل ہیں جس کی وجہ آپ کے فون سے لی گئی تصاویر دھندلی آ سکتی ہیں۔‘اس خرابی کو دور کرنے کے لیے ایپل نے اب ان فونوں کے کیمروں کی مفت تبدیلی کی پیشکش کی ہے۔کمپنی آپ فونز کے کیمرے کو بدلے گی یا نہیں، یہ معلومات فراہم کرنے کے لیے کمپنی نے ایک ویب پیج بھی شروع کیا ہے۔اس صفحے پر فون کا سیریل نمبر ڈالنے پر کمپنی آپ کو بتائے گی کہ آپ کے فون کا کیمرہ تبدیل کیا جائے گا یا نہیں۔کیمرے کی مفت تبدیلی کی سہولت فون خریدنے کی تاریخ سے تین سال بعد تک دستیاب ہوگی۔اس وقت کی حد کے اندر آپ اپنا فون کسی بھی ایپل سروس سینٹر میں لے جا کر کیمرہ بدلوا سکتے ہیں۔تاہم ایپل نے شرط رکھی ہے کہ جس ملک میں فون خریدا گیا ہے، اس کی مرمت وہیں کی جا سکے گی۔ایپل نے ساڑھے پانچ انچ کی سکرین والا آئی فون 6 پلس گذشتہ سال اکتوبر میں فروخت کے لیے پیش کیا تھا۔اس فون میں 8 میگا پکسل کا کیمرہ لگایا گیا ہے۔

()

Viewed 269 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail

Our Media Partners

app banner

REVOLUTIONARY ONE-STOP ALL-IN-1 MARKETING & BUSINESS SOLUTIONS

  • Digital Marketing
  • Website Designing
  • SMS Marketing
  • Catalogue Designing & Distribution
  • Branding
  • Offers Promotions
  • Manpower Hiring
  • Dealers
    Retail Shops
    Online Sellers

  • Distributors
    Wholesalers
    Manufacturers

  • Hotels
    Restaurants
    Entertainment

  • Doctors
    Chemists
    Hospitals

  • Agencies
    Brokers
    Consultants

  • Coaching Centres
    Hobby Classes
    Institutes

  • All types of
    Small & Medium
    Businesses

  • All types of
    Service
    Providers

FIND OUT MORE