DOWNLOAD OUR APP
IndiaOnline playstore
10:26 PM | Fri, 30 Sep 2016

Download Our Mobile App

Download Font

بجرنگی بھائی جان نہ دیکھنے والی واحد لڑکی

426 Days ago

150725142331_katrina_kaif_624x351_ap

کیا آپ جانتے ہیں کہ قطرینہ کیف نے ابھی تک سلمان خان کی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ نہیں دیکھی ہے۔ایک پروگرام کے دوران جب قطرینہ سے بجرنگی بھائی جان کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا: ’نہیں، میں نے ابھی تک وہ فلم نہیں دیکھی ہے۔ لیکن میں اس فلم کو ایک دو دنوں میں ضرور دیکھنے والی ہوں۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ سیف علی خان نے مجھ سے کہا کہ ’میں اس ملک میں واحد لڑکی ہوں جس نے ابھی تک یہ فلم نہیں دیکھی ہے۔‘خیال رہے کہ سیف علی خان اور قطرینہ کیف فلم ’فینٹم‘ میں ایک ساتھ آ رہے ہیں اور اسی فلم کے ٹریلر کے لانچ کے وقت سیف نے قطرینہ سے مزاقاً یہ بات کہی تھی کیونکہ قطرینہ کیف کبھی سلمان کے بہت قریب ہوا کرتی تھیں۔تاہم قطرینہ کیف نے کہا کہ ’کبیر (فلم کے ڈائریکٹر) نے انھیں اس فلم کا تھوڑا تھوڑا حصہ، کوئی شاٹ، کوئی گیت دکھایا ہے۔‘انھوں نے کہا: ’اس کے علاوہ انھوں نے مجھے اس فلم میں آنے والی ایک ننھی سی لڑکی کو بھی دکھایا اور کہا کہ وہ تمہاری طرح نظر آتی ہے۔‘

’ہم لوگ اتنے اچھے دوست ہیں تو اب ہر چیز ساتھ ساتھ کریں گے‘

()

Viewed 299 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail
You might also want to read

Our Media Partners

app banner

REVOLUTIONARY ONE-STOP ALL-IN-1 MARKETING & BUSINESS SOLUTIONS

  • Digital Marketing
  • Website Designing
  • SMS Marketing
  • Catalogue Designing & Distribution
  • Branding
  • Offers Promotions
  • Manpower Hiring
  • Dealers
    Retail Shops
    Online Sellers

  • Distributors
    Wholesalers
    Manufacturers

  • Hotels
    Restaurants
    Entertainment

  • Doctors
    Chemists
    Hospitals

  • Agencies
    Brokers
    Consultants

  • Coaching Centres
    Hobby Classes
    Institutes

  • All types of
    Small & Medium
    Businesses

  • All types of
    Service
    Providers

FIND OUT MORE