आपकी जीत में ही हमारी जीत है
loading...
03:44 AM | Sun, 11 Dec 2016

Download Our Mobile App

Download Font

بمباری کا مقصد بشار الاسد کی حکومت کو مستحکم کرنا ہے

425 Days ago

151011134934_putin

مقصد صدر بشار الاسد کی جائز حکومت کو مستحکم کرنا ہے۔

ریاستی ٹی وی چینل ٹی وی ماسکو کو دیے جانے والے انٹرویو میں صدر پیوتن نے کہا کہ شام میں فضائی کارروائی کا ایک اور مقصد شام میں ’سیاسی حل کے لیے ماحول سازگار‘ بنا ہے۔ انھوں نے اس بات کو رد کیا کہ روس شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے بجائے معتدل گروہوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

صدر پیوتن نے کہا کہ صدر بشار الاسد کے لیے روس کی حمایت کے بغیر خطرہ ہے کہ شام میں ’دہشت گرد گروہوں‘ کا قبضہ ہو جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت بشار الاسد کی حکومت پر شدید دباؤ ہے اور عسکریت پسند دمشق کے بالکل قریب ہیں۔صدر پیوتن نے دیگر ممالک سے بھی کہا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف ان کوششوں میں متحد ہوں۔ روس نے شام میں جنگجوؤں کے خلاف فضائی کارروائیوں کا آغاز 30 ستمبر کو کیا تھا۔ اس سے قبل شامی فورسز کا کہنا تھا کہ روس کی جانب سے کی جانے والی شدید فضائی بمباری کے بعد انھوں نے باغیوں کے خلاف اہم پیش قدمی کی ہے۔اطلاعات کے مطابق حکومتی افواج نے ادلب، حما اور لاذقيہ اور رقہ صوبوں میں پیش قدمی کی ہے۔روس کا کہنا ہے کہ اس کے طیاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شام میں 60 کے قریب فضائی حملے کیے ہیں جس میں انھوں نے خود کو دولت اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم کو نشانہ بنایا ہے۔مرکزی میدان جنگ دمشق کو دوسرے بڑے شہروں جس میں حلب بھی شامل ہے جوڑنے والی اہم شاہرہ سے بہت قریب آچکا ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ صدر بشار الاسد کی افواج باغیوں کو ادلب کے مقام پر روکنے کی کوشش کریں گی۔

()

Viewed 267 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail

Our Media Partners

app banner

REVOLUTIONARY ONE-STOP ALL-IN-1 MARKETING & BUSINESS SOLUTIONS

  • Digital Marketing
  • Website Designing
  • SMS Marketing
  • Catalogue Designing & Distribution
  • Branding
  • Offers Promotions
  • Manpower Hiring
  • Dealers
    Retail Shops
    Online Sellers

  • Distributors
    Wholesalers
    Manufacturers

  • Hotels
    Restaurants
    Entertainment

  • Doctors
    Chemists
    Hospitals

  • Agencies
    Brokers
    Consultants

  • Coaching Centres
    Hobby Classes
    Institutes

  • All types of
    Small & Medium
    Businesses

  • All types of
    Service
    Providers

FIND OUT MORE