आपकी जीत में ही हमारी जीत है
loading...
03:23 PM | Thu, 08 Dec 2016

Download Our Mobile App

Download Font

بھارت اور بنگلہ دیش کا سرحدی بستیوں کا تاریخی تبادل

494 Days ago

150731063108_india_bangladesh_enclsazzadurrahman_nocredit

بھارت اور بنگلہ دیش نے اپنی سرحد پر واقع 162 انکلیوز یا چھوٹی بستیوں کے کنٹرول کا تبادلہ کر کے طویل عرصے سے جاری سرحدی تنازع ختم کر لیا ہے۔یہ معاہدہ جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق 12 بجے عمل میں آیا اور اس کے تحت بھارتی حدود میں واقع بستیاں بھارت اور بنگلہ دیشی حدود میں واقع بستیاں بنگلہ دیش کا حصہ قرار دی گئی ہیں۔

مقررہ وقت پر ان بستیوں میں بنگلہ دیش اور بھارت کے قومی پرچم لہرا کر ان کی متعلقہ ملک میں شمولیت کا اعلان کیا گیا۔

یہ بستیاں 18ویں صدی میں قائم ہوئی تھیں اور برصغیر کی تقسیم اور پھر بنگلہ دیش کے قیام کے باوجود ان کے باسیوں کی شہریت کا مسئلہ حل طلب رہا تھا۔بی بی سی کے سنجے مجمدار کے مطابق 1947 میں تقسیمِ ہند کے بعد تقریباً چھ دہائیوں تک ان افراد سے بےوطن افراد کا سا سلوک ہوتا رہا اور یہ بنیادی سہولیات سے بھی محروم رہے۔

()

Viewed 388 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail

Our Media Partners

app banner

REVOLUTIONARY ONE-STOP ALL-IN-1 MARKETING & BUSINESS SOLUTIONS

  • Digital Marketing
  • Website Designing
  • SMS Marketing
  • Catalogue Designing & Distribution
  • Branding
  • Offers Promotions
  • Manpower Hiring
  • Dealers
    Retail Shops
    Online Sellers

  • Distributors
    Wholesalers
    Manufacturers

  • Hotels
    Restaurants
    Entertainment

  • Doctors
    Chemists
    Hospitals

  • Agencies
    Brokers
    Consultants

  • Coaching Centres
    Hobby Classes
    Institutes

  • All types of
    Small & Medium
    Businesses

  • All types of
    Service
    Providers

FIND OUT MORE