DOWNLOAD OUR APP
IndiaOnline playstore
05:04 AM | Wed, 25 May 2016

Download Our Mobile App

Download Font

رنبیر اور قطرینہ کا رشتہ ابھی وہاں نہیں پہنچا کہ والدین ملیں

255 Days ago

150623073304_katrina_kaif_and_ranbir_singh_ocredit

بالی وڈ میں کبھی کبھی گپ شپ کا بازار اتنا گرم ہوتا ہے کہ لوگ ہر دھوئیں کو آگ سمجھنے لگتے ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ رنبیر کپور کی فیملی نے قطرینہ کے ساتھ ان کی شادی کی تاریخ طے کرنے کے لیے لندن میں قطرینہ کی والدہ سے ملاقات کی ہے۔تاہم کپور خاندان کے قریبی ذرائع نے اس خبر کو سراسر غلط قرار دیا اور کہا کہ ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور یہ بھی کہ رنبیر اور قطرینہ کا رشتہ ابھی اس مقام پر نہیں پہنچا کہ والدین سے ملنے کی نوبت آئے۔ذرائع کی مانیں تو رشی کپور ’ہاؤس فل تھری‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں لندن میں تھے۔چلیں مان لیتے ہیں لیکن ان دونوں کے مداحوں کو اس خوش خبری کا بےصبری سے انتظار رہے گا۔


()

Viewed 179 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail
You might also want to read

Our Media Partners

app banner

Download India's No.1 FREE All-in-1 App

Daily News, Weather Updates, Local City Search, All India Travel Guide, Games, Jokes & lots more - All-in-1