DOWNLOAD OUR APP
IndiaOnline playstore
10:11 PM | Mon, 27 Jun 2016

Download Our Mobile App

Download Font

سشما اور بسدھرا کو برخاست کرو کانگریس

362 Days ago
| by Inkishaf

0000001.tif

جھانسی: ضلع اور شہر کانگریس کمیٹی کے مشترکہ زیر صدر کو خطاب میمورنڈم ضلع مجسٹریٹ کو ملاقات کرتے ہوئے کانگریسیوں نے مرکزی وزیر سشما سوراج اور اسمرتی ایرانی سمیت راجستھان کی وزیر اعلی وسندھرا راجے کو عہدے سے برخاست کرنے کی مانگ کی ہے ۔ اس موقع پر کانگریس نے کہا ہے کہ شسما سوراج اور اس کے ساتھ ہی اسمرتی ایرانی اور راجستھان کی وزیر اعلیٰ وسندھرا راجیہ کو ان کے عہدے دسے بر خواست کیا جائے ۔ میمو دینے والوں میں ضلع صدر چندر شیکھر تیواری، شہر صدر امتیازحسین، راجندر ریجا، اروند وششٹھ، روشنی گپتا، سرلا بھدوریا، انل جھا، ڈاکٹر سنیل تیواری، نکتا اگروال، اوما شرما، تیجو رینا، کمل جین، ہریش لالہ، اوم پرکاش رائے، لائن شرما، مکل ورما، راجیش تامیا، سنیل اگروال، گوپال داس بھارگو، جگموہن مشرا، بھرت رائے، امیر چند آریہ، ونے اپادھیائے، اروند ببلو، سعیدہ بیگم، چھوٹے بادشاہ قمر، رشید منصوری،مہندر کمار وغیرہ موجود رہے۔ ()

Viewed 204 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail

Our Media Partners

app banner

Download India's No.1 FREE All-in-1 App

Daily News, Weather Updates, Local City Search, All India Travel Guide, Games, Jokes & lots more - All-in-1