DOWNLOAD OUR APP
IndiaOnline playstore
01:46 AM | Tue, 28 Jun 2016

Download Our Mobile App

Download Font

سلمان خان کی ’سلطان‘ اور شاہ رخ کی ’رئیس‘ اگلے سال عید پر ریلیز ہو نے والی ہے

329 Days ago

141203043448_salman-shahrukh

سلمان خان اور شاہ رخ اپنی دوستی اور دشنمی دونوں کو نبھانے کے سلسلے میں سرخیوں میں رہے ہیں۔دونوں کی اگلی فلم عید کے موقعے پر ریلیز ہو رہی۔ سلمان خان کی ’سلطان‘ اور شاہ رخ کی ’رئیس‘ دوڑ میں شامل ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ دونوں میں ٹکر ہوگی۔اس بابت شاہ رخ خان نے اپنے انداز میں جواب دیا: ’پہلے تو میں یہ کہہ دوں کہ یہ کلیش (ٹکراؤ) نہیں ہے۔ اور ان دونوں فلموں میں شامل زیادہ تر لوگ دوست ہیں۔چاہے میں پروڈیوس کروں یا سلمان اداکاری کریں۔‘تاہم انھوں نے یہ تسلیم کیا: ’ہاں بزنس منقسم ہو گیا ہے لیکن ہم لوگ اتنے اچھے دوست ہیں تو اب ہر چیز ساتھ ساتھ کریں گے۔ تو فلم بھی ساتھ میں ریلیز کریں گے اور کسی قسم کے ٹکراؤ کی بات نہیں ہے۔‘انھوں نے آخر میں یہ بھی کہا کہ ’چونکہ سب ایک دوسرے کے قریبی ہیں اور ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں اس لیے بہترین بزنس حاصل کرنے کے لیے بات چیت کریں گے۔‘دوسری جانب سلمان خان نے بجرنگی بھائی جان کی کامیابی کا سہرا شاہ رخ اور عامر خان کے سر کیا ہے۔

()

Viewed 193 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail
You might also want to read

Our Media Partners

app banner

Download India's No.1 FREE All-in-1 App

Daily News, Weather Updates, Local City Search, All India Travel Guide, Games, Jokes & lots more - All-in-1