DOWNLOAD OUR APP
IndiaOnline playstore
07:48 PM | Tue, 26 Jul 2016

Download Our Mobile App

Download Font

سنگاکارا کے بین الاقوامی کریئر پر ایک نظر

341 Days ago

150626051510_sangakara_afp_nocredit

سری لنکن بیٹسمین کمار سنگاکارا کا بین الاقوامی کریئر 15 سال پر محیط رہا ہے جس میں انھوں نے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر تقریباً 28,000 ہزار رنز سکور کیے۔کمار سنگاکارا نے اپنے بین الاقوامی کریئر کاآغاز جولائی سنہ 2000 میں پاکستان کے خلاف گال کے ون ڈے انٹرنیشنل میں کیا تھا۔اسی سال انھوں نے گال میں ہی جنوبی افریقہ کےخلاف اپنے ٹیسٹ کریئر کا آغاز کیا۔اپنے الوداعی ٹیسٹ میچ سے قبل سنگاکارا نے 133 ٹیسٹ میچوں میں 57لا71 کی اوسط سے12,350 رنز سکور کیے جن میں 38 سنچریاں اور 52 نصف سنچریاں شامل ہیں۔سنگاکارا نے 404 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں سری لنکا کی نمائندگی کی اور 25 سنچریوں اور93 نصف سنچریوں کی مدد سے14,234 رنز بنائے۔وہ 56 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں8 نصف سنچریوں کی مدد سے1,382 رنز بنانے میں کامیاب رہے جبکہ سب سے زیادہ سنچریوں کی تعداد میں ان کا نمبر چوتھا ہے۔وہ ون ڈے انٹرنیشنل میں سچن تندولکر کے بعد سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین ہیں جبکہ سب سے زیادہ سنچریوں میں وہ چوتھے نمبر پر ہیں۔سنگاکارا انگلینڈ کے گراہم گوچ کے بعد دوسرے بیٹسمین ہیں جنھوں نے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں ٹرپل سنچری اور سنچری سکور کی ہے۔وہ سر ڈان بریڈ مین کی 12 ڈبل سنچریوں کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ ڈبل سنچریاں بنانے والے بیٹسمین ہیں جن کی تعداد 11 ہے۔سنگاکارا اپنے دیرینہ دوست مہیلا جے وردھنے کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت میں بھی شریک ہیں۔

()

Viewed 207 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail
You might also want to read

Our Media Partners

app banner

REVOLUTIONARY ONE-STOP ALL-IN-1 MARKETING & BUSINESS SOLUTIONS

  • Digital Marketing
  • Website Designing
  • SMS Marketing
  • Catalogue Designing & Distribution
  • Branding
  • Offers Promotions
  • Manpower Hiring
  • Dealers
    Retail Shops
    Online Sellers

  • Distributors
    Wholesalers
    Manufacturers

  • Hotels
    Restaurants
    Entertainment

  • Doctors
    Chemists
    Hospitals

  • Agencies
    Brokers
    Consultants

  • Coaching Centres
    Hobby Classes
    Institutes

  • All types of
    Small & Medium
    Businesses

  • All types of
    Service
    Providers

FIND OUT MORE