DOWNLOAD OUR APP
IndiaOnline playstore
02:16 PM | Tue, 27 Sep 2016

Download Our Mobile App

Download Font

مالدیپ: شادی کے بغیر بچے کی پیدائش پر سنگسار کرنے کی سزا

344 Days ago

150205202648_prison_woman_women_inmate_detention_jail_

مالدیپ میں مجسٹریٹ کی عدالت نے ایک عورت کو شادی کے بغیر بچے کی پیدائش پر سنگسار کرنے کی سزا سنائی ہے۔مالدیپ اپنے خوبصورت جزائر کی وجہ سے سیاحت کے لیے مشہور ہے۔
بی بی سی کے نامہ نگار چرلز ہیوی لینڈ کے مطابق استغاثہ کے دفتر کے مطابق اس سزا کے خلاف اپیل کی جائے گی کیونکہ یہ غیر قانونی ہے۔مالدیپ کے دلکش مناظر کے برعکس یہاں زندگی مشکل ہو سکتی ہے۔ ملک میں کسی عدالت کی جانب سے دی جانے والی اس سزا کی جدید تاریخ میں کوئی مثال نہیں ہے البتہ اس سے پہلے عوام کے سامنے کوڑے مارنے کی سزائیں دی جا چکی ہیں۔دو برس قبل عدالت نے جنسی زیادتی کا شکار ایک 15 سالہ لڑکی کو شادی سے قبل جنسی تعلقات استوار کرنے پر سو کوڑوں کی سزا سنائی تھی۔خاتون کو پتھر مار کر ہلاک کرنے کی سزا پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر خوب تنقید کی جا رہی ہے۔مالدیپ میں قانونی نظام اسلامی شریعہ اور انگلش کامن لا سے اخذ شدہ ہے۔مالدیپ میں گذشتہ کچھ عرصے سے سعودی عرب کے اثرو رسوخ میں اضافہ ہوا ہے اور ملک میں اسلامی قوانین کو زیادہ سخت بنایا جا رہا ہے۔

()

Viewed 274 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail

Our Media Partners

app banner

REVOLUTIONARY ONE-STOP ALL-IN-1 MARKETING & BUSINESS SOLUTIONS

  • Digital Marketing
  • Website Designing
  • SMS Marketing
  • Catalogue Designing & Distribution
  • Branding
  • Offers Promotions
  • Manpower Hiring
  • Dealers
    Retail Shops
    Online Sellers

  • Distributors
    Wholesalers
    Manufacturers

  • Hotels
    Restaurants
    Entertainment

  • Doctors
    Chemists
    Hospitals

  • Agencies
    Brokers
    Consultants

  • Coaching Centres
    Hobby Classes
    Institutes

  • All types of
    Small & Medium
    Businesses

  • All types of
    Service
    Providers

FIND OUT MORE