आपकी जीत में ही हमारी जीत है
loading...
09:49 PM | Sun, 04 Dec 2016

Download Our Mobile App

Download Font

’میزائل مین‘ کا مشرف کو لیکچر

495 Days ago

150728024006_apj_abdul_kalam_

یہ بات سنہ 2005 کی ہے جب جنرل پرویز مشرف ہندوستان آئے تھے اور انھوں نے اس وقت بھارت کے وزیر اعظم منموہن سنگھ کے ساتھ ساتھ صدر اے پی جے عبدالکلام سے بھی ملاقات کی تھی۔’میزائل مین‘ کے نام سے مشہور ہندوستان کے سابق صدر اے پی جے عبدالکلام اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ملاقات سے ایک دن پہلے عبدالکلام کے سیکریٹری پی کے نائر ان کے پاس بريفگ کے لیے گئے تھے۔پی کے نائر نے انھیں بتایا: ’سر کل جنرل مشرف آپ سے ملنے آ رہے ہیں۔‘ انھوں نے جواب دیا، ’ہاں مجھے پتہ ہے۔‘نائر نے کہا: ’وہ ضرور کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے۔ آپ کو اس کے لیے تیار رہنا چاہیے۔‘کلام ایک لمحے کے لیے ٹھٹھكے، ان کی طرف دیکھا اور کہا: ’اس کی فکر نہ کریں۔ میں سب سنبھال لوں گا۔‘

()

Viewed 304 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail

Our Media Partners

app banner

REVOLUTIONARY ONE-STOP ALL-IN-1 MARKETING & BUSINESS SOLUTIONS

  • Digital Marketing
  • Website Designing
  • SMS Marketing
  • Catalogue Designing & Distribution
  • Branding
  • Offers Promotions
  • Manpower Hiring
  • Dealers
    Retail Shops
    Online Sellers

  • Distributors
    Wholesalers
    Manufacturers

  • Hotels
    Restaurants
    Entertainment

  • Doctors
    Chemists
    Hospitals

  • Agencies
    Brokers
    Consultants

  • Coaching Centres
    Hobby Classes
    Institutes

  • All types of
    Small & Medium
    Businesses

  • All types of
    Service
    Providers

FIND OUT MORE