DOWNLOAD OUR APP
IndiaOnline playstore
01:29 AM | Wed, 27 Jul 2016

Download Our Mobile App

Download Font

ٹینس اب پہلے جیسی تفریح نہیں رہی: بیکر

411 Days ago
| by

Tennis

لندن،10 جون.(پی ایس آئی)چھ گرینڈ سلیم خطاب جیتنے والے جرمنی کے سابق کھلاڑی بورس بیکر نے کہا ہے جرمانے کے خوف سے ٹینس کورٹ پر حریف کھلاڑیوں کے درمیان فقرہ بازی میں آئی کمی کی وجہ سے ٹینس اب پہلے کی طرح تفریحی نہیں رہا.بیکر کے مطابق ومبلڈن اور دوسرے ٹورنامنٹوں کے دوران کورٹ پر لگائے جانے والے مائکروفون کی وجہ کھلاڑیوں کے درمیان ہو رہی ہر بات کو سنا جا سکتا ہے. اس وجہ سے کھلاڑی ان تنازعات سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں اور ایسی ایک پوری نسل تیار ہو گئی ہے جو کورٹ پر زیادہ اچھا برتاو¿ کرتی نظر آتی ہے.اپنے کیریئر میں تین بار ومبلڈن جیتنے والے بیکر نے کہا کہ ٹینس کی دنیا میں ایک 'کھلا راز' ہے جس کے مطابق راجر فیڈرر اور نوواک جوکووک ایک دوسرے کو پسند نہیں کرتے.برطانیہ کے اخبار 'دی ٹیلیگراف' کے آن لائن ایڈیشن کے مطابق بیکر نے کہا، '' ہمارے پاس مختلف رویے والے کئی کھلاڑی موجود ہیں لیکن وہ اس کورٹ پر ظاہر نہیں کر پاتے کیونکہ وہ ایسا کر بھی نہیں سکتے. کورٹ پر مائکروفون لگے ہیں اور کھلاڑی کی ہر بات کو ریکارڈ کرتے ہیں۔   ()

Viewed 223 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail
You might also want to read

Our Media Partners

app banner

REVOLUTIONARY ONE-STOP ALL-IN-1 MARKETING & BUSINESS SOLUTIONS

  • Digital Marketing
  • Website Designing
  • SMS Marketing
  • Catalogue Designing & Distribution
  • Branding
  • Offers Promotions
  • Manpower Hiring
  • Dealers
    Retail Shops
    Online Sellers

  • Distributors
    Wholesalers
    Manufacturers

  • Hotels
    Restaurants
    Entertainment

  • Doctors
    Chemists
    Hospitals

  • Agencies
    Brokers
    Consultants

  • Coaching Centres
    Hobby Classes
    Institutes

  • All types of
    Small & Medium
    Businesses

  • All types of
    Service
    Providers

FIND OUT MORE