DOWNLOAD OUR APP
IndiaOnline playstore
03:32 AM | Tue, 26 Jul 2016

Download Our Mobile App

Download Font

چین: تیانجن دھماکوں کی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

346 Days ago

150814063212__84878220_028551249

چین کے شمالی شہر تیانجن میں ہونے والے دو دھماکوں کے بعد لگنے والی آگ پر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کی کیمیکل ٹیم کے ماہرین جائے وقوعہ پر زہریلی گیس کے ٹیسٹ کر رہے ہیں اور امدادی کارکنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ حفاظتی لباس پہن لیں۔واضح رہے کہ بدھ کی شام تیانجن کے ایک گودام میں ہونے والے دھماکوں سے کم سے کم 50 افراد ہلاک اور 700 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔دھماکوں سے اردگرد کی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور پورٹ پر موجود ہزاروں گاڑیاں اور کنٹینر تباہ ہو گئے۔ابھی تک دھماکوں کا سبب معلوم نہیں ہو سکا اور نہ ہی یہ پتہ چلا ہے کہ کیا گودام میں موجود کیمیکل کا اخراج دھماکوں کی وجہ بنا۔چین کی سرکاری نیوز ایجنسی شن ہوا کے مطابق تلاشی کا کام کرنے والی ٹیموں نے جمعے کو ملبے سے ایک زندہ شخص کو باہر نکالا ہے۔ زندہ بچ جانے والے 19 سالہ فائر فائیٹر کا نام زو ٹی ہے۔

()

Viewed 225 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail

Our Media Partners

app banner

REVOLUTIONARY ONE-STOP ALL-IN-1 MARKETING & BUSINESS SOLUTIONS

  • Digital Marketing
  • Website Designing
  • SMS Marketing
  • Catalogue Designing & Distribution
  • Branding
  • Offers Promotions
  • Manpower Hiring
  • Dealers
    Retail Shops
    Online Sellers

  • Distributors
    Wholesalers
    Manufacturers

  • Hotels
    Restaurants
    Entertainment

  • Doctors
    Chemists
    Hospitals

  • Agencies
    Brokers
    Consultants

  • Coaching Centres
    Hobby Classes
    Institutes

  • All types of
    Small & Medium
    Businesses

  • All types of
    Service
    Providers

FIND OUT MORE