आपकी जीत में ही हमारी जीत है
loading...
01:54 AM | Mon, 05 Dec 2016

Download Our Mobile App

Download Font

488 Days ago

150330093844_shah_rukh_khan_nocredit

شاہ رخ خان بھلے ہی بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ ہوں لیکن شہر کے کچھ علاقے ایسے بھی تھے جہاں برسوں سے ان کا داخلہ بند تھا۔تین سال پہلے، وانکھیڑے سٹیڈیم میں ان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ایک میچ کے بعد گراؤنڈ سٹاف کےایک رکن سے ان کی کہا سنی ہوگئی تھی۔کسی گزرے ہوئے زمانے میں عملے کی کبھی اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ بادشاہ کے سامنے زبان بھی کھولتا، اگر یہ گستاخی ہو بھی جاتی تو گردن ماری جاتی لیکن اب بادشاہت ختم ہو چکی ہے، راجہ اور رنک سب برابر ہیں، لہذا وانکھیڑے کے منتظمین نے میدان میں شاہ رخ خان کے داخلے پر پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی تھی۔شاہ رخ کی ٹیم وہاں کھیلتی رہی، لاکھوں لوگ میچ دیکھنے جاتے رہے لیکن کنگ خان کو ٹی وی سکرین سے کام چلانا پڑا۔اب شاید اچھے سلوک کی وجہ سے ان کی سزا معاف کر دی گئی ہے، کچھ اسی انداز میں جیسے بھارت اور پاکستان جذبہ خیر سگالی کے طور پر وقتاً فوقتاً ایک دوسرے کے ماہی گیروں کو چھوڑنے کا اعلان کرتے رہتے ہیں۔ یہ بات اور ہے کہ انھیں پکڑا ہی اس لیے جاتا ہے کہ جذبہ خیرسگالی کے طور پر چھوڑا جاسکے!

یہ اعلان یومِ آزادی سے کچھ دن پہلے کیا گیا ہے، کچھ اسی طرح جیسے ہرسال ریاستی حکومتیں یومِ آزادی سے پہلے چھوٹے موٹے قیدیوں کو رہا کرتی ہیں ()

Viewed 308 times
  • SHARE THIS
  • TWEET THIS
  • SHARE THIS
  • E-mail
You might also want to read

Our Media Partners

app banner

REVOLUTIONARY ONE-STOP ALL-IN-1 MARKETING & BUSINESS SOLUTIONS

  • Digital Marketing
  • Website Designing
  • SMS Marketing
  • Catalogue Designing & Distribution
  • Branding
  • Offers Promotions
  • Manpower Hiring
  • Dealers
    Retail Shops
    Online Sellers

  • Distributors
    Wholesalers
    Manufacturers

  • Hotels
    Restaurants
    Entertainment

  • Doctors
    Chemists
    Hospitals

  • Agencies
    Brokers
    Consultants

  • Coaching Centres
    Hobby Classes
    Institutes

  • All types of
    Small & Medium
    Businesses

  • All types of
    Service
    Providers

FIND OUT MORE