A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

سی بی ایس ای نے تعلیمی سال 2020-21 کے لیے نویں جماعت سے 12ویں جماعت کے نصاب میں 30 فیصد کی کمی کی۔

News

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے کووڈ۔19 لاک ڈاؤن سے ہونے والے پڑھائی کے نقصانکے پیش نظر تعلیمی نصاب میں 30 فیصد تک کی کمی کردی ہے۔ سلسلہ وار ٹویٹ پیغامات میںانسانی وسائل کی ترقی کے وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے کہا کہ تدریسی کامیابی کی اہمیتکو دھیان میں رکھ کر اہم مضامین کو برقرار رکھتے ہوئے نصاب کو معقول بنانے کا فیصلہلیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک اور پورے عالم میں غیرمعمولی صورتحال کے پیش نظر CBSE کو 9ویں جماعتسے 12 ویں جماعت کے طلبہ پر سے بوجھ کو ہلکا کرنے کی غرض سے نصاب میں کمی کرنے کی صلاحدی گئی تھی۔ (AIR NEWS)

1381 Days ago