آئی پی ایل کرکٹ میں آج جے پور میں شامساڑھے سات بجے راجستھان رائلز کا مقابلہ لکھنؤ سپر جائنٹس سے ہوگا۔ کل رات حیدرآبادکے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینس نےسنرائزرس حیدرآباد کو 14 رن سے ہرا دیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس نےپانچ وکٹ پر 192 رن بنائے تھے۔ ممبئی انڈینس کی طرف سے Cameron Green نے سب سے زیادہ 64 رن بنائے جبکہ سنرائزرس حیدرآباد کے لیے Macro Jansen نے دو وکٹلیے۔ 193 رن کے نشانے کے حصول کے لیے کھیلتے ہوئے سنرائزرس حیدرآباد کی پوری ٹیم178 رن پر آﺅٹ ہوگئی۔x (AIR NEWS)