A part of Indiaonline network empowering local businesses

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام رائل چیلنجرس بنگلور کا مقابلہ چنئی سپرکنگس سے ہوگا۔

News

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام بنگلوروکے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجر بنگلور کا مقابلہ چنئی سُپر کنگس سےہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے ساتھ بجے سے کھیلا جائے گا۔ کل رات احمدآباد میں راجستھانرائلز نے گجرات ٹائٹنز کو تین وکٹ سے ہرادیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات کی ٹیمنے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹ کے نقصان پر 177 رن بنائے۔ جواب میں راجستھان رائلزکی ٹیم نے 19 اوور اور دو گیندوں میں جیت کا نشانہ حاصل کرلیا۔ کل ایک دوسرے میچ میںممبئی انڈینس نے کولکتہ نائٹ رائڈرس کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔x (AIR NEWS)

45 Days ago