A part of Indiaonline network empowering local businesses

آج ملک کے مختلف حصوں میں دھن تیرس کا تہوار منایا جارہا ہے

News

آج ملک کے مختلف حصوں میں دھن تیرس کا تہوار منایا جارہا ہے۔ دیوالی کی تقریبات کے حصے کے طور پر اِسے دھن Trayodashi اور Dhanwantri جینتی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ نیا سامان ، خاص طور پر سونے یا چاندی کے زیورات اور نئے برتن خریدنے کے لئے دھن تیرس کے دن کو شُبھ مانا جاتا ہے۔ اِس دن مختلف طرح کے سامان اور موٹر گاڑیوں کی بھی زیادہ خریداری دیکھنے میں آتی ہے۔
آج ہی آیوروید کا آٹھواں قومی دن بھی منایا جارہا ہے۔ اِس موقع پر بڑی تقریب ہریانہ کے پنچکُلا میں ہورہی ہے جس میں آیوش محکمے کے مرکزی وزیر مہمان خصوصی ہیں۔ اِس سال کا موضوع ہے ” ایک صحت کیلئے آیوروید“۔x (AIR NEWS)

23 Days ago