आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

آج نشریات کا قومی دن منایا جارہا ہے

news

آج نشریات کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ 1927 میں آج ہی کے دن ایک پرائیویٹ کمپنی ’دی انڈین براڈکاسٹنگ کمپنی‘ کے ذریعے بامبے اسٹیشن سے ملک میں پہلی مرتبہ ریڈیو نشریات کا آغاز کیا گیا تھا۔ 8 جون 1936 کو انڈین اسٹیٹ براڈکاسٹنگ سروس، آل انڈیا ریڈیو میں تبدیل ہو گیا۔ 1927 کے بعد سے ریڈیو، بھارت میں عوام کی زندگی کا ایکڈیو، وہ واحد وسیلہ ہے جو ملک میں ہر جگہ تفری

68 Days ago
Advertise Here