आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

آج پرواسی بھارتیہ دیوس

News

آج پرواسی بھارتیہ دیوس ہے۔ یہ دن بھارت کی ترقی میں بیرون ملک مقیم بھارتی برادری کی خدمات کے صلے میں ہرسال منایاجاتاہے۔ یہ دن 9جنوری 1915 کو مہاتماگاندھی کے جنوبی افریقہ سے بھارت واپس ہونے کی یاد کےلئے بھی منایاجاتا ہے۔
خارجی امور کی وزارت 2003سے اس دن ہرسال اس تقریب کا اہتمام کرتی ہے۔
آج سولہویں پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر وزیرخارجہ ایس جے شنکر ڈیجیٹل ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ دنیا بھر کے غیرمقیم بھارتیوں سے بات چیت کریں گے۔ (AIR NEWS)

175 Days ago

Download Our Free App

Advertise Here