بھارتی ریزرو بنک نے، ہاو سنگ ڈیولپمنٹ فائنانس کارپوریشن لمیٹیڈ HDFC پر پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کا ہے۔ یہ جرمانہ 2019-20 مںو کچھ ڈپوزیٹرس کی، جمع رقم کی مدت پوری ہونے پر، رقم کو نامزد بنکے کھاتوں مںن منتقل کرنے مںک نا کام رہنے پر عائد کا1 گا ہے۔ RBI نے IGH ہولڈنگز پرائومیٹ لمیٹیڈ پر بھی، کچھ ضابطوں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے گاےرہ لاکھ 25 ہزار روپے کا جُرمانہ عائد کاب ہے۔ RBI نے کہا کہ یہ کمپنی اپنے اصلی پرافِٹ کا 20 فصدن حصہ منتقل کرنے کی قانونی شرط کو پورا کرنے مںر نا کام رہی تھی۔ دونوں کمپنوںں کو نوٹس جاری کئے گئے ہںم اور جرمانہ عائد کرنے کا فصلہ کمپنی کی طرف سے نوٹس کے دیئے گئے جواب پر غور کرنے کے بعد کاد گا ہے۔
(AIR NEWS)