آر بی آئی کے گورنر شکستی کانت داس نے کَل مالی شمولیت کے ایک ڈیش بورڈ انتر درشٹی کا آغاز کیا۔ یہ ڈیش بورڈ ضروری معلومات فراہم کرے گا تاکہ موجودہ پیرامیٹرس کو شامل کرکے مالی شمولیت کی پیش رفت کی نگرانی کی جاسکے۔ یہ ڈیش بورڈ جس کا فی الحال آر بی آئی میں اندرونی استعمال کے ارادے سے آغاز کیا گیا ہے، کثیر شراکت دار طریقہ کار کے ذریعے زیادہ مالی شمولیت میں مزید آسانی فراہم کرے گا۔ (AIR NEWS)