آسام میں بہتر موسم ہونے کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال میںکچھ بہتری آئی ہے۔ لیکن ابھی بھی ریاست کے 19 ضلعوں میں چار لاکھ 88 ہزار افراد سیلابکی زد میں ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے 54 ریوینیو سرکل کے ایک ہزار 538 گاؤں متاثر ہوئے تھےاور ریاست کی ایک ہزار 466 ہیکٹئر فصل کو نقصان پہنچا تھا۔x (AIR NEWS)