A part of Indiaonline network empowering local businesses Chaitra Navratri

آسام کی وزیر خزانہ نے آج ریاستی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا

News

آسام کی وزیر خزانہ Ajanta Neog نے آج ریاستی اسمبلی میں 2023-24 کا بجٹ پیش کیا، جس میں سماجی سیکورٹی پر زور دیا گیا ہے۔ محترمہ Neog نے ریاست میں مکھیہ منتری آیوشمان آسام یوجنا شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اسکیم کے تحت 27 لاکھ کنبے پانچ لاکھ روپے تک کا نقد رقم دیئے بغیر علاج کراسکیں گے۔ اِس طرح یہ ملک کی سب سے بڑی صحت بیمہ اسکیم ہوگی۔× (AIR NEWS)

7 Days ago