A part of Indiaonline network empowering local businesses

آسام کے 16 ضلعوں میں سیلاب کی صورتحال اب بھی سنگین ہے

news

آسام کے 16 ضلعوں میں تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہیں ۔ چِرانگ اور سونِت پور ضلعوں میں 400 سے زیادہ افراد کو عارضی امدادی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ برہمپتر دریا میں پانی چڑھنے کی وجہ سے جورہاٹ - مَجولی ، گواہاٹی اور شمالی گوہاٹی میں فیری خدمات عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔
Sivasagar ضلع میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں SDRF کی ٹیمیں بچاو کارروائی انجام دے رہی ہیں۔
NDRF کے ڈائریکٹر جنرل Atul Karwal نے آسام میں بچاو اور امدادی اقدامات کے بارے میں آکاشوانی کو بتایا ۔ (AIR NEWS)

31 Days ago