आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

اترپردیش پولیس نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج سے وابستہ تشدد میں پی ایف آئی رول کی بنا پر 108

News

اترپردیش پولیس نے ریاست میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج سے وابستہ تشدد میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے رول کی بنا پر 108 افراد کو گرفتار کیا ہے۔گزشتہ چار دن کے دوران یہ گرفتاریاں کی گئی ہیں۔
داخلی محکمے کے ایڈیشنل سکریٹری Awanish k Awasthi نے لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ تنظیم کے 108 افراد کو حراست میں لے کیا گیا ہے ۔ یہ اُن 25 افراد کے علاوہ ہیں جنہیں ریاست میں اس سے پہلے تشدد بھڑکانے کے الزام میں پکڑا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم کے بارے میں مزید معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔ (AIR NEWS)

56 Days ago

Download Our Free App