اسٹیٹ بینک نے مکان خریداروں کیلئے اسکیم کا اعلان کیا

news

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے مکان خریداروں کو ضمانت دینے کی ایک اسکیم کا اعلان کیاہے۔ آربی بی جی نام کی اس اسکیم کا مقصد مکانوں کی فروخت میں تیزی لانا اور مکان خریداروں کے اعتماد کو برقرار رکھنا ہے۔اس اسکیم کے تحت جس کا کل اعلان کیاگیا۔اسٹیٹ بینک سے مکان کے لئے قرض لینے والے گاہکوں کو مخصوص رہائشی پروجیکٹوں کے مکمل ہونے کی ضمانت دی جائے گی۔ (AIR NEWS)

39 Days ago