A part of Indiaonline network empowering local businesses

الائنس ائر نے آج چنئی سے جافنا کے درمیان دو سو پروازیں مکمل کر لی

News

الائنس ائر نے آج چنئی سے جافنا کے درمیان 200 پروازیں مکمل کر لی ہے۔ دونوں شہروں کے درمیان فضائی رابطہ تین سال کے وقفے کے بعد پچھلے سال دسمبر میں شروع ہوا تھا۔ اس سال جون میں مسافروں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر پروازیں شروع کی گئی تھیں۔ اب تک صرف 9 مہینوں میں 21 ہزار مسافر چنئی سے جافنا کا سفر کر چکے ہیں۔× (AIR NEWS)

67 Days ago