आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

امریکہ اور چین نے ایک سالہ طویل مذاکرات کے بعد تجارتی سمجھوتے کے پہلے مرحلے پر دستخط کیے۔

News

امریکہ نے چین کے ساتھ پہلے مرحلے کے تجارتی سمجھوتے پردستخط کیے ہیں۔ دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان بات چیت کئی مہینے معطلرہنے سمیت ایک سال سے زیادہ عرصے سے جاری سرگرم مذاکرات کے بعد ایسا ہوا ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارتی سمجھوتے پر دستخط کیے جانے کومنصفانہ اور ہم آہنگی کی تجارت کے مستقبل کے لیے ایک یادگاری قدم قرار دیا ہے۔تجارتی سمجھوتے کے پہلے مرحلے میں دانشوارانہ املاک کا تحفظ اور نفاذ، امریکہ-چینتجارتی تعلقات میں دوبارہ توازن قائم کرنا اور تنازعات کا مؤثر حل شامل ہے۔ اِسسمجھوتے پر صدر ٹرمپ اور چین کے نائب وزیراعظم LiuHe نےدستخط کیے۔ (AIR NEWS)

75 Days ago

Download Our Free App