आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملہ کرنے سے روکنے کے حق میں ووٹ دیا

news

امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر حملہ کرنے سے باز رکھنے کے لیے کل رات ایک قرار داد کو منظوری دی۔ یہ قرارداد، جس کے تحت صدر ٹرمپ کو ایران کے ساتھ مزید تصادم سے پہلے امریکی کانگریس سے خصوصی اجازت لینے کی ضرورت ہوگی، ڈیموکریٹک اکثریت والے ایوان نمائندگان میں منظور کی گئی۔ البتہ اِس پر صدر ٹرمپ کی طرف سے ویٹو کا استعمال کیے جانے کی پوری امید ہے۔
یہ قرارداد 45 کے مقابلے 55 ووٹوں سے منظور کی گئی جس میں آٹھ ریپبلکن ارکان نے بھی ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا۔ (AIR NEWS)

45 Days ago

Download Our Free App