Promote your Business

اَنڈر19- عالمی کپ میں پہلی بار بنگلہ دیش نے بھارت کو تین وکٹ سے ہرایا

News

بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ میں کل رات بھارت کو تین وکٹسے ہراکر ڈک ورتھ لوئس ضابطہ کے تحت آئی سی سی انڈر19 عالم کپ کرکٹ کا پہلا خطاب جیتلیا۔ کم اسکور والے اس فائنل میں بنگلہ دیش نے پہلے بھارت کو 47 اعشاریہ دو اوورز میںمحض 177 رن پر روک دیا اور پھر 42 اعشاریہ ایک اوور میں 170 رن کے نئے طے شدہ ہدف کوحاصل کرنے کےلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بھارت کےلئے YashaswiJaiswal نے 121گیند پر 88 رن بنائے۔ بنگلہ دیش کے کپتان اکبر علی کو ان کی کپتانیاور ناٹ آؤٹ43 رن کی شاندار اننگز کےلئے مین آف دی میچ قرار دیاگیا۔ (AIR NEWS)

51 Days ago