ایشیا کپ کرکٹ میں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ جاری ہے۔ بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 335 رن کا نشانہ دیا ہے۔
پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے مقررہ 50 اوورز میں پانچ وکٹ پر 334 رن بنائے۔ سلامی بلے باز مہدی حسن معراج اور نجم الحسن شانتو نے سینچری بنائی۔ معراج نے 119 گیندوں میں 112 رن جبکہ نجم الحسن نے 105 گیندوں میں 104 (AIR NEWS)