وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایودھیا کے دیپوتسو کی توانائی ملک بھر میں نیا جوش اور ولولہ پیدا کرے گی۔ اپنے آفیشیل X ہینڈل پر وزیراعظم نے ایودھیا کے دیپ اتسو کو شاندار، متبرک اور ناقابل فراموش قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ ایودھیا میں روشن لاکھوں دِیوں سے پورا ملک روشن ہوگیا ہے۔ (AIR NEWS)