بھارت نے پہلے دو میچ جیت کر ٹرافی پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔ ہار کے باوجود آسٹریلیا 136 پوائنٹس کے ساتھ WTC پوائنٹس میں سہر فہرست ہے۔ جبکہ بھارت 123 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ چوتھا ٹسٹ میچ 9 سے 13 مارچ کے دوران احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارت عالمی ٹسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں اپنی جگہ محفوظ کرنے کیلئے ایک جیت سے دور ہے، جوکہ جون میں لندن کے اوول میں کھیلا جائے گا۔ (AIR NEWS)