بنگلہ دیش میں ڈینگوں کی وبا پھیلنے سے صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے۔ پانی سے پیدا ہونے والی بیماری کے معاملات کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ مرنے والوں کا سلسلہ برابر بڑھ رہا ہے۔ اس سال جنوری سے اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 62 ہوگئی ہے، جن میں سے 15 افراد صرف گزشتہ پانچ روز میں ہلاک ہوئے۔ (AIR NEWS)