आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج راجکوٹ میں۔

News

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامیمیچ آج گجرات کے راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ سہ پہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

آکاشوانی سے اِس میچ کا رواں تبصرہ ہندی اور انگیزی میںنشر کیا جائے گا۔ اِسے ایک بجے سے FM Rambow اور دیگر فری کوئنسی پر سنا جاسکتا ہے۔

مہمان ٹیم نے منگل کو ممبئی میں کھیلے گئے پہلا ایک روزہبین الاقوامی میچ میں میزبان بھارت کو ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں ایک-صفر سے سبقتحاصل کرلی تھی۔

تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ اتوار کے روز بنگلورو میں کھیلاجائے گا۔× (AIR NEWS)

167 Days ago

Download Our Free App

Advertise Here