A part of Indiaonline network empowering local businesses

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ آج

News

خواتین کرکٹ میں آج بھارتی ٹیم تین میچوں کی ٹی۔20 بین الاقوامی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش سے مقابلہ کرے گی۔ یہ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے ڈھاکہ کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اتوار کو بھارتی ٹیم نے تین میچوںکی سیریز کے پہلے میچ میں اسی مقام پر بنگلہ دیش کو سات وکٹ سے ہرایا تھا۔
اس سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ (AIR NEWS)

80 Days ago