بھارت رتن ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو اُن کے 64 ویں مہا پری نروان دوس پر قوم کا خراج عقیدت

news

آج بھارت رتنڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو اُن کے 64 ویں مہا پری نروان دِوس پر خراج عقیدت پیش کیا جارہاہے۔سماجی انصاف اور با اختیار بنانے کے محکمے کی وزارت نے پارلیمنٹ ہاﺅس کمپلیکس میں ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمےپر عقیدت کے پھول نذر کرنے کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ ممتاز شخصیات اور ارکانپارلیمنٹ بھارتی آئین کے معمار کو گلہائے عقیدت نذر کررہے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نےبتایا کہ ملک کی تعمیر میں ڈاکٹر امبیڈکر کی دین کو اجاگر کرنے کیلئے پورے ملک میںکئی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ (AIR NEWS)

83 Days ago