بھارت نے ، کولمبو میں ، سری لنکا ایتھلیٹکس نیشنل چیمپئن شِپس میں سونے کے 9 تمغوں سمیت 14 تمغے حاصل ک
بھارتی دستے نے کل سری لنکا Atheletics National Chempionships میں سونے کے 9 ، چاندی کے چار اور کانسے کا ایک تمغہ جیت کر اپنی مہم کا اختتام کیا۔بھارتی کھلاڑیوں نے کولمبو میں آخری دن کے مقابلے میں چھ تمغے جیتے۔ (AIR NEWS)