A part of Indiaonline network empowering local businesses

بھارت نے اومان میں مردو کے جونیئر ایشیا کپ میں جاپان کو تین ایک سے شکست دی

News

اکی میں، بھارتی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم نے کَل Oman کے Salalah میں جاری مردوں کے جونیئر ایشیا کپ کے Pool A کے دوسرے میچ میں جاپان کو تین-ایک سے شکست دی۔مردوں کے جونیئر ایشیا کپ 2023 میں بھارت کی یہ دوسری جیت تھی۔
بھارت اگلا میچ کَل پاکستان کے خلاف کھیلے گا جبکہ اتوار کو Pool کے اپنے آخری میچ میں وہ تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ (AIR NEWS)

15 Days ago