Promote your Business

بھارت نے چین کو ناول کوروناوائرس کی وباسے نمٹنے میں مدد کی پیشکش کی

news

بھارت نے چین کو ناول کوروناوائرس کی وباسے نمٹنے میں مددکی پیشکش کی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ کے نام ایک خط میں وزیراعظمنریندر مودی نے ملک میں وائرس پھیلنے کے معاملے پر چین کے صدر اور عوام کے ساتھ یکجہتیکا اظہارکیاہے۔ انہوں نے اس وبا کی وجہ سے جانوں کے افسوسناک کی طریقے سے جانیں تلفہونے پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے Hubei صوبے سے بھارتی شہریوں کو نکالنے میں سہولت فراہمکرنے کےلئے صدر شی جن پنگ کو اپنی ستائش سے بھی مطلع کیا۔ (AIR NEWS)

51 Days ago

Download Our Free App