A part of Indiaonline network empowering local businesses

بھارت کے نشاد کمار نے پیرس میں پیرا ایتھلیٹکس عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے

News

بھارت کے نشاد کمار نےPara Athletics ورلڈ چمپئن شپ2023 میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ نشاد نے یہ تمغہ ہائی جمپT-47 میں حاصل کیاہے۔ اِس جیت کے بعد نشاد دوسرے کھلاڑی ہوگئے ہیں جنہوں نے اِس چمپئن شپ میں تمغہحاصل کیا ہے۔ورلڈ Para Athletics چمپئنشپ 2023 کے چوٹی کے 4 کھلاڑی آئندہ سال 2024 میں ہونے والے Paralympic کھیلوں کے لیے بھی کوالیفائی کریں گے۔ (AIR NEWS)

79 Days ago