-
I feel happy when I see people | Anjali Nair
8 Hours ago
بہار میں چار لاکھ 42 ہزار 195 افراد کا کووڈ ٹیکہ کے پہلے مرحلے لیے اندراج کیا گیا ہے۔ وزیر صحت منگل پانڈے نے کہا ہے کہ 65 ہزار صحت ملازمین کی شناخت کی گئی ہے، جن کو ٹیکہ لگایا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ ٹیکہ لگانے کےلئے مقامات کا انتخاب کرلیا گیا ہے اور ان کو انتخابات میں پولنگ بوتھ کی طرز پر استعمال کیا جائے گا۔x (AIR NEWS)