A part of Indiaonline network empowering local businesses Chaitra Navratri

ترکیہ-شام کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 23 ہزار 700 تک پہنچ گئی

News

ترکیہ اور شام میں زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 23ہزار سات سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔ دو دہائیوں میں یہ 8.7 شدت کا انتہائی تباہ کن زلزلہ تھا۔ ایجنسیوں اور بچاو کارکنوں نے خبردار کیا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ اب بھی بہت لوگ ملبے میں دبے ہوئے ہیں۔ انتہائی شدید سردی کے سبب بچاو کارروائیوں میں رکاوٹ پیش آرہی ہے۔
اس دوران شامی حکومت نے ملک کے شمال مغربی صوبے میں باغیوں کے قبضے والے علاقے میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کیلئے بین الاقوامی امداد بھیجنے کی اجازت دے دی ہے۔ (AIR NEWS)

43 Days ago