تلنگانہ میں گنیش فیسٹیول کے اختتام پر گنیش کیمورتیوں کو سپرد آب کیا جانا شروع ہوگیا ہے۔ مشہور و معروف خیرت آباد گنیش مورتی کیشوبھا یاترا نکالی گئی جس میں عقیدتمندوںنے گنبتی بپا موریہ کا جاپ کیا۔
اس موقع پر یاترا کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظاماتکیے گئے ہیں ، تلنگانہ کے دیگر حصوں میں بھی گنیش کی مورتیوں کو بھی سپرد آب کیے جانےکا عمل جاری ہے۔x (AIR NEWS)