आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

تین روزہ رائے سینا ڈائیلاگ کا آغاز آج سے

news

جغرافیائی سیاست اور جغرافیائی اقتصادیات پر بھارت کی اہم عالمی کانفرنس، رائے سینا ڈائیلاگ آج شروع ہوگی۔ وزیراعظم نریندر مودی افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ممالک یا حکومت کے ساتھ سابق سربراہ دنیا کو درپیش اہم چیلنجوں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ کلیدی اہمیت کے حامل رائے سینا ڈائیلاگ کے پانچویں ایڈیشن میں، جس کا انعقاد وزارت خارجہ اور آبزرور ریسرچ فاونڈیشن نے مشترکہ طور پر کیا ہے، تقریباً ایک سو ملکوں کے 700 بین الاقوامی مندوبین شرکت کریں گے۔ تین روزہ کانفرنس میں روس، ایران، آسٹریلیا، مالدیپ، جنوبی افریقہ، اسٹونیا، چیک جمہوریہ، ڈینمارک، ہنگری، لیٹویا، ازبیکستان اور یوروپی یونین سمیت 12 ملکوں کے وزیر خارجہ شرکت کریں گے۔ (AIR NEWS)

257 Days ago

Download Our Free App

Advertise Here