سپرجائنٹس نے راجستھان رائلس کو دس رن سے ہرادیا۔پہلے بلے بازیکرتے ہوئے لکھنو
¿ کی ٹیم نے Kyle Mayers کے 51 رن کی مدد سے مقررہ 20 اوورس میں چار وکٹ کےنقصان پر 154 رن بنائے۔ راجستھان کیلئے روی چندرن اشون نے دو وکٹ لئے۔نشانے کے ہدفکو حاصل کرتے ہوئے راجستھان کی ٹیم بیس اوورس میں چھ وکٹ کے نقصان پر محض 144 رن ہیبناسکی۔
YashasviJaiswal نے اپنی ٹیم کیلئے سب سے زیادہ رن بنائے۔اویس خان نے لکھنو
¿ کیلئے تین وکٹ، جبکہ MarcusStoinis نے دو وکٹ لئے۔
اس سے پہلے راجستھان نے ٹاس جیتا اور پہلے گیندبازی کا فیصلہکیا۔
آج دن میں ساڑھے تین بجے موہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشناسٹیڈیم میں پنجاب کنگس کا مقابلہ رائلس چیلنجرس بنگلور سے ہوگا جبکہ آج شام ساڑھےسات بجے دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں دہلی کیپٹلس اور کولکاتہ نائٹ رائڈرس آمنےسامنے ہوں گے۔ (AIR NEWS)