आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

حیدرآباد دیشا آبروریزی و قتل معاملے کے چاروں ملزم ایک جھڑپ میں ہلاک

News

دیشا آبروریزی اور قتل کیس کے چاروں ملزم ایک تصادم میں مارے گئے ہیں۔ یہ جھڑپ آج صبح سویرے حیدرآباد کے نزدیک شاد نگر میں چٹناپلی کے مقام پر ہوئی۔  سائبرآباد کے پولیس کمشنر سجانار نے اِن چار ملزموں کے انکاﺅنٹر اور اُن کی موت ہونے کی تصدیق کی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس جائے واردات پر اِس جرم کی مکمل تفصیل حاصل کرنے کی کوشش کررہی تھی کہ تبھی ملزموں نے فرار ہونے کی کوشش کی۔ پولیس نے وارننگ کے بعد گولی چلائی اور چاروں ملزم موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ (AIR NEWS)

215 Days ago

Video News

Download Our Free App

Advertise Here