आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

خواتین ٹی20- کرکٹ عالمی کپ:آج بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا

News

ی عالمی کپ کے تیسرے گروپ میچ میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔دفاعی چیمپئنوں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے خلاف جیت کے بعد بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم آج کے میچ میں جیت کی ہیٹ ٹرک لگانے کے لیے پر امید ہے۔ اس سے وہ سیمی فائنل کے مزید قریب پہنچ جائے گی۔
دو میچوں میں چار پوائنٹس کے ساتھ بھارتی خواتین ٹیم پانچ ٹیموں کے گروپ A میں سرِ فہرست ہے۔ بھارتی ٹیم کی قیادت ہرمن پریت کور کریں گی جبکہ نیوزی لینڈ تیم کی کپتان Sophie Devine ہوں گی۔ (AIR NEWS)

32 Days ago

Download Our Free App