A part of Indiaonline network empowering local businesses Chaitra Navratri

خواتین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینس نے رائل چیلنجرس بینگلور کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

News

خواتین کے پریمیئر لیگ میں کَل رات ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینس نے رائل چیلنجرس بینگلور کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔
ممبئی انڈینس کی خواتین نے 156 رن کا جیت کا نشانہ 14 اوورس اور دو گیندوں میں ہی صرف ایک وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔ Hayley Matthews نے سب سے زیادہ 77 رن بنائے اور آخر تک آﺅٹ نہیں ہوئیں۔
بینگلور کی ٹیم کی طرف سے واحد وکٹ پریتی بوس نے لیا۔ (AIR NEWS)

19 Days ago